اللہ کے رسول حضرت محمد مصطفی صلی اللہ وسلم نے فرمایا کہ انسان ناخن کو صحیح وقت پر کاٹ لے کیونکہ جب بڑھتے ہوئے ناخون میں مٹی جمع ہونے لگتی ہے تو وہ جگہ شیطان کی پناہ گاہ بن جاتی ہے اور یوں وہ انسان مسلسل وحم ڈر مفلسی تنگدستی اور پریشانی کا شکار رہتا ہے معزز سامعین ہر جمعہ کے دن اپنے ناخنوں کاٹ لیا کرو تاکہ اللہ کی رحمت تم پے مسلسل بڑھتی رہے
0 Comments