6/recent/ticker-posts

Boiling milk | Dudh Ka Ubal Kr Girna | Dudh | Milk | PYARA DEEN ISLAM



 

Urdu lyrics
معزز سامعین جب اللہ کا دیا گیا رزق گرتا ہے اور گر کر ضائع ہو جاتا ہے تو اس سے گھر میں بےسکونی, جھگڑے, نفرت اور رزق میں تنگی پیدا ہوتی ہے. دودھ کو ابال کے پینا چاہیے لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ دودھ ابل کر نیچے نہ کرے. کبھی اللہ کا دیا گیا رزق ضائع مت ہونے دے. اللہ کے کرم سے تمہارے گھر میں سکون محبت اور برکت آجائے گی






Hindi lyrics




English lyrics

Post a Comment

0 Comments