6/recent/ticker-posts

Ham maut ko bhul gaye hain


 پیارے بھائیوں آج ہم قبر اور آخرت کو بھول چکے ہیں۔۔۔

ہمیں قبر کی زندگی کو یاد رکھنا ہے اور قبر کی زندگی بنے گی نیک اعمال اور صدقہ جاریہ سے۔۔۔

‏ایک طرف برج خلیفہ ایک طرف برج قبر۔

اگر ساتھ جائے گا تو صرف نیک اعمال۔

اللہ پاک ہم سب کو قبر کے عذاب سے بچائے۔

متحدہ عرب امارات یو اے ای کے خلیفہ دنیا کے امیر ترین بادشاہوں میں سے ایک تھے خلیفہ بن زید النہان کل وفا پا گئے اور یہ ان کی آخری آرام گاہ ہے

Post a Comment

0 Comments