urdu lyrics
اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو عورت بن سنور کے گھر سے باہر نکلتی ہے اور نامحرم کی نگاہیں اس پہ پڑتی ہیں. جب تک وہ گھر واپس نہیں آتی فرشتے اس پہ لعنت کرتے رہتے ہیں اور جتنی دیر وہ گھر سے باہر رہتی ہے اس کے نیک اعمال کم ہونے لگتے ہیں. یاد رکھنا عورت کا بننا سنورنا صرف اس کے شوہر کے لیے ہے. مرد کی بے غیرتی کا سب سے بڑا دلیل یہ ہے کہ وہ اپنے ہاتھوں سے اپنی عورت کو ایسی جگہ پہ لے کے جائے جہاں نامحرم اس کی عورت کو دیکھ کے لطف لیتے ہوں
0 Comments