6/recent/ticker-posts

khudkushi karna na shukri ki intiha hai !


Urdu lyrics 
اللہ کے رسول صلی اللہ وسلم نے فرمایا مرنے کے بعد روز محشر اور برزخ میں سب سے زیادہ عذاب ان لوگوں پر جو اپنے ہاتھوں سے ہی اپنے آپ کو مار دیتے ہیں یاد رکھنا خود خوشی کرنا ناشکری کی انتہا ہے انسان کو زندگی صبر اور شکر کے لیے عطا کی تاکہ اس صبر اور شکر کا اجر اللہ روز قیامت عطا کر سکے لیکن افسوس جو انسان اللہ پر یقین نہیں رکھتے مصیبتوں پہ صبر نہیں کرتے نعمتوں کا شکر نہیں کرتے وہ یہ بدترین قدم اٹھا کر اپنی دنیا اور آخرت تباہ کر دیتے ہیں محترم خواتین و حضرات یاد رکھنا جو انسان جس حالت میں  اپنے آپ کو مارتا ہے وہ ایسے ہی برزخ میں بار بار مرتا رہتا ہے تب تک جب تک وہ روز محشر اللہ کے دربار میں پیش نہ ہو اور وہاں پر بھی اس کو کسی بھی نیکی کا اجر نہیں ملتا اور اس کو بغیر حساب کتاب دوزخ میں دھکیل دیا جاتا ہے

Post a Comment

0 Comments