6/recent/ticker-posts

Mobile aur Bakra

 

موبائل اور بکرا

     

     لبرل دوست  نے چھیانوے ہزار روپے کا آئیفون

 خریدا توسب نےکہا واؤ!!!

پارٹی کب دوگے؟

لیکن جب میں نےپچیس ہزار روپے کا قربانی کا بکرا خریداتو کئی لبرل_دوست چیخ اٹھے

:    

  what the hell is this??


تمہارے ہمسائے کے پاس پہننےکو کپڑے نہیں،کھانے کو کھانا نہیں،

 

اب کوئی بندہ اس لبرل دوست سے پوچھے موبائل،گاڑی، کروڑوں روپے کے گھر کے وقت تمہاری خدمت خلق کہاں غائب ہوجاتی ہے،  جب انکے پڑوسی بھوکے نہیں مرتے کیا؟؟ 


منقول

Post a Comment

0 Comments